Wikipedia
Wednesday, November 4, 2020
Top Bosnian leader calls for HR protection in Indian-occupied Kashmir
Turkey fines Facebook, Twitter, TikTok and others for breaching new law
In the case of another violation, the authorities will ban advertising on these social networks," Sayan said, adding that the next steps involve reducing internet traffic for violators.The official added that the fine will be reduced fourfold if social media platforms appoint representatives in a timely manner.The United Nations has condemned Turkey's new law and said that it undermined freedom of expression.
Tuesday, November 3, 2020
انوشے اشرف کی بڑی خواہش پوری ہوگئی
انوشے اشرف کی بڑی خواہش پوری ہوگئی
انہوں نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں ترکی کے سفر کے حوالے سے بتایا، اداکارہ کا کہنا تھا کہ کئی مرتبہ ان کا ترکی جانے کا پلان بنا اور کئی مرتبہ یہ پلان مختلف وجوہات کی بنا پر منسوخ بھی ہوگیا۔
انہوں نے بتایا کہ اس دوران انہوں نے مختلف جگہوں کا دورہ کیا لیکن ذہن میں ترکی جانا سوار تھا اور کپادوکیہ کو اپنی آنکھوں سے دیکھنے کی شدید خواہش تھی
انوشے اشرف نے بتایا کہ عالمی وبا کورونا وائرس کے مشکل حالات کے باوجود ہرکسی کو زندگی جینے کی امید کرنی چاہیے، انہوں نے بتایا کہ میں بس دعا کرتی تھی تاہم یہاں آنے کا پلان اچانک بنا
وینا ملک کا مریم نواز پر انتہائی شرمناک حملہ
وینا ملک کا مریم نواز پر انتہائی شرمناک حمل
عدالت نے ٹک ٹاک پر پابندی پر پی ٹی اے سے جواب طلب کر لیا
عدالت نے ٹک ٹاک پر پابندی پر پی ٹی اے سے جواب طلب کر لیا
چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ٹک ٹاک پر پابندی اور پی ٹی اے رولز فریم نہ کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔ پی ٹی اے کے وکیل نے بتایا ٹک ٹاک انتظامیہ کے ساتھ پی ٹی اے کے مذاکرات ہوتے رہے ہیں۔ عدالت نے استفسار کیا پی ٹی اے میں اس طرح کے فیصلے کون کر رہا ہے؟ کون لوگ یہ فیصلہ کرتے ہیں کہ کیا درست ہے اور کیا غلط،اس لئے رولز بنانے بہت ضروری ہیں۔
چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کورونا کے دوران ٹک ٹاک انٹرٹنمنٹ اور کم مراعات یافتہ طبقے کیلئے آمدن کا ذریعہ رہا ہے۔ موٹروے پر بھی ایک واقعہ پیش آیا تھا پھر موٹروے کو بھی بند کر دیں۔ پوری دنیا میں یہ نہیں ہوتا، دنیا آگے جا رہی ہے اور آپ پیچھے لے کر جا رہے ہیں۔ ہماری اخلاقیات اتنی مضبوط ہونی چاہئیں کہ کوئی چیز ان پر اثرانداز نہ ہو سکے۔ عدالت نے پی ٹی اے رولز طلب کرتے ہوئے سماعت چار ہفتے کے لیے ملتوی کردی
امریکہ کا اگلا صدر کون ؟ 1984 سے ہر الیکشن کی درست پیشگوئی کرنے والے نے اپنا فیصلہ سنا دیا
امریکی صدارتی انتخاب کل ہونے جار ہاہے جس کی تیاریا ں مکمل ہیں ، امریکی صدر ٹرمپ اور ان کے مخالف امیدوار جوبائیڈن نے اپنی اپنی الیکشن مہم بھی مکمل کر لی ہے اور دونوں کل کے دن کے بعد نتائج کا انتظار کر یں گے لیکن اس سے پہلے 1984 سے اب تک تمام الیکشنوں کی درست پیشگوئی کرنے والے معروف تاریخ دان اور پروفیسر ” ایلن لیکمین “ میدان میں آ گئے ہیں ,اس بار انہوں نے امریکی صدر کا قرعہ ” جوبائیڈن “ کے نام نکال دیاہے اور ڈونلڈ ٹرمپ کی شکست کی پیشگوئی کی ہے جبکہ اس سے قبل 2016 کے الیکشن میں ایلن لیکمین نے ٹرمپ کی کامیابی کی پیشگوئی کی تھی جو درست ثابت ہوئی تھی
غیر ملکی ٹی وی چینل ”فاکس نیوز “کے مطابق امریکی یونیورسٹی کے پروفیسر ” ایلن لیکمین “ نے وائٹ ہاﺅس ماڈل کیلئے 13 اصول بنائے ہیں جن کو مد نظر رکھتے ہوئے وہ اندازہ لگاتے ہیں اورپھر الیکشن کے نتائج کی پیشگوئی کرتے ہیں ،انہیں اصولوں کو سامنے رکھتے ہوئے پروفیسر ” ایلن لیکمین “ نے جوبائیڈن کی جیت کی پیشگوئی کر دی ہے۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ ان اصولوں کے مطابق جو حساب لگایا جاتاہے وہ مکمل طور پر موجودہ حکومت کی کارکردگی کو سامنے رکھ کر کیا جاتاہے کہ یہ دوبارہ وائٹ ہاﺅس حاصل کرنے میں کامیاب ہوں گے یا پھر اسے اپوزیشن کے آگے ہار جائیں گے
یہ اصول مختلف موضوعات کا احاطہ کرتے ہیں جن میں حکومت کے خلاف سامنے آنے والے سکینڈلز، پارٹی کا اپنے نمائندوں پر کنٹرول ، معیشت کی حالت ، سماجی بے چینی ، غیر ملکی فوجی کامیابیاں اور ناکامیوں سمیت دیگر چیزیں شامل ہیں ۔
ایلن لیکمین نے اپنی پیشگوئی کے حق میں دلائل دیتے ہوئے کہا کہ موجود ہ حکومت کی دوبارہ کامیابی اس چیز پر منحصر نہیں ہوتی کہ انہوں نے الیکشن مہم کتنی اچھی چلائی بلکہ جو چیز اہمیت رکھتی ہے وہ ” گورننس “ ہو تی ہے ۔ایلن لیکمین کے مطابق ان اصولوں (keys) میں سے چھ جس امیدوار کے حق میں ہوں گے وہ الیکشن میں کامیابی حاصل کرے گا جبکہ الیکشن مہم کے دوران کیے جانے والے تبصروں اور انتخابی مہم کو رائے دہندگان کی جانب سے مسترد کر دیا جاتا ہے
اسی تھیوری اور قوانین کو مد نظر رکھتے ہوئے ایلن لیکمین نے 2016 میں ٹرمپ کی کامیابی کی پیشگوئی کی تھی ، یہ پیشگوئی ٹرمپ کی نظروں سے بھی گزری تھی اور انہوں نے ” واشنگٹن پوسٹ “میں چھپنے والی اس پیشگوئی کی کاپی کے ساتھ شکریہ کا پیغام بھی بھیجا تھا ۔ایلن لیکمین کا کہناتھا کہ اس وقت 7 اصول امریکی صدر ٹرمپ کے خلاف ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ میری پیشگوئی یہ ہے ”کہ ڈونلڈ ٹرمپ 1992 میں” جارج ایچ ڈبلیو بش “کے بعد ری الیکشن ہارنے والے امریکہ کے پہلے صدر ہوں گے ، یعنی انہیں دوسری ٹرم نہیں ملے گی ۔“ایلن لیکمین نے ان نتائج کو مکمل طور پر 2020 میں ہونے والے تمام واقعات سے منسوب کیا ہے ۔ ان کا کہناتھا کہ اس سے پہلے ٹرمپ کے امکانات زیادہ بہتر تھے کیونکہ صرف چار اصول یا چابیاں ان کے خلاف تھیں ، بہر حال کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والے اقتصادی بحران اور اس کے ساتھ ساتھ ” مینا پولیس “ میں سیاہ فام ” جارج فلائیڈ “ کی ہلاکت سے پیدا ہونے والی سماجی بے چینی کے باعث ٹرمپ کے امکانات یکسر تبدیل ہو گئے ۔ ان کا کہناتھا کہ جب آپ ” اوول آفس “ میں بیٹھتے ہیں تو آپ دھوپ کا کریڈٹ لیتے ہیں اور آپ کو بارش کا الزام بھی ملتا ہے اور اس وقت امریکہ پر سخت بارش ہو رہی ہے ۔انہوں نے اپنی پیشگوئی پر کھڑے ہوتے ہوئے کہا کہ ”میں اب بھی اپنی پیشگوئی پر قائم ہوں کہ اس الیکشن میں ٹرمپ کو شکست کا سامنا کرنا پڑے گا اور جوبائیڈن نئے صدر ہوں گے ۔“
Monday, November 2, 2020
کینسر بیماری نہیں بلکہ بے حسی ہے !
کینسر بیماری نہیں بلکہ بے حسی ہے ! اوش اسٹیٹ میڈیکل یونیورسٹی ، ماسکو ، روس کے کینسر کے ماہر۔ گپتا پرساد ریڈی (بی وی) کہتے ہیں کہ کینسر کوئی مہلک بیماری نہیں ہے ، بلکہ لوگ اس سے صرف بے حسی کی وجہ سے ہی مر جاتے ہیں۔
ان کے مطابق ، اگر صرف دو طریقوں پر عمل کیا جائے تو کینسر ختم ہوسکتا ہے۔ طریقے یہ ہیں: -
پہلے ہر طرح کی چینی کھانا چھوڑ دیں۔ کیونکہ ، اگر آپ کو اپنے جسم میں شوگر نہیں ملتی ہے تو ، کینسر کے خلیات قدرتی یا قدرتی طور پر ختم ہوجائیں گے۔
اس کے بعد ایک گلاس گرم پانی میں ایک لیموں کا چمچ مکس کریں۔ اس لیموں ملا ہوا گرم پانی کو خالی پیٹ پر صبح تین بجے صبح کھانے سے پہلے پی لیں۔ کینسر ختم ہو جائے گا۔
میری لینڈ کالج آف میڈیسن کے مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ یہ کیموتھریپی سے ہزار گنا بہتر ہے۔
۔ روزانہ صبح اور رات تین چمچ نامیاتی ناریل کا تیل کھائیں ، اس سے کینسر کا علاج ہوگا۔
شوگر سے گریز کرنے کے بعد درج ذیل میں سے کسی بھی دو معالجے میں سے ایک لیں۔ کینسر آپ کو تکلیف نہیں دے سکتا۔ تاہم ، غفلت یا بے حسی کا کوئی عذر نہیں ہے۔
نوٹ کریں کہ لوگوں کو کینسر سے بچانے کے لئے۔ گپتا پرساد گذشتہ پانچ سالوں سے اس معلومات کو سوشل میڈیا سمیت مختلف ذرائع سے پھیلارہا ہے۔
انہوں نے سب کو جاننے کا موقع فراہم کرنے کے لئے اس معلومات کو پھیلانےکی درخواست کی۔
انہوں نے کہا ، "میں نے اپنا کام کیا۔ اب آپ اپنا کام کریں اور اپنے آس پاس کے لوگوں کو کینسر سے بچائ کینسر کے ماہر گپتا پرساد ریڈی نہ صرف ایک ڈاکٹر ہیں بلکہ
ایک مسیحا بھی ہیں!
Popular Posts
-
مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ انہیں نانی ہونے پر فخر ہے، یہ رشتے نصیب والوں کو ملتے ہیں۔ پی ڈی ایم جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مر...
-
امریکی صدارتی انتخاب کل ہونے جار ہاہے جس کی تیاریا ں مکمل ہیں ، امریکی صدر ٹرمپ اور ان کے مخالف امیدوار جوبائیڈن نے اپنی اپنی الیکشن مہم ب...
-
About fashion designers What is Fashion Designers? Fashion designers add style to the approach in designing articles of covering and access...
-
Sometimes celebrities can find their dopplegangers across the world and so has Sanam Saeed! Pakistani journalist Maria Memon pointed out t...
-
What will the newly elected President of the United States do first after taking office? Joe Biden: President-elect Joe Biden's elect...