google-site-verification: googled7d185d71c2c9e89.html voiceofwords: Entertainment news

Wikipedia

Search results

Showing posts with label Entertainment news. Show all posts
Showing posts with label Entertainment news. Show all posts

Wednesday, November 4, 2020

Turkey fines Facebook, Twitter, TikTok and others for breaching new law

 



ANKARA  Turkey has issued fines of ten million lira ($1.2 million) every to Facebook, Instagram, Twitter, YouTube, optical instrument and TikTok for failing to disclose info concerning their representatives in Turkey in due time, as pictured by the country's new law on social media regulation, Deputy Minister for Transport and Infrastructure Omer Sayan aforementioned on Wednesday. In July, the Turkish parliament adopted the law on social media that obliges giant platforms to appoint a Turkish national as a representative within the country. additionally, social media platforms currently got to keep all information of their Turkish customers within Turkey. The law, that formally entered into force in early Gregorian calendar month, additionally envisions the removal of messages that ar thought of offensive by the country's authorities.

In the case of another violation, the authorities will ban advertising on these social networks," Sayan said, adding that the next steps involve reducing internet traffic for violators.The official added that the fine will be reduced fourfold if social media platforms appoint representatives in a timely manner.The United Nations has condemned Turkey's new law and said that it undermined freedom of expression.


Tuesday, November 3, 2020

انوشے اشرف کی بڑی خواہش پوری ہوگئی

 

انوشے اشرف کی بڑی خواہش پوری ہوگئی

انقرہ (ویب ڈیسک) معروف اداکارہ و میزبان انوشے اشرف کی ترکی جانے کی زندگی کی سب سے بڑی خواہش پوری ہوگئی۔ترکی کی سیر و تفریح پر نکلی انوشے اشرف نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی دلکش تصاویر شیئر کرتے ہوئے ترکی سے اپنی محبت کا اظہار بھی کیا اور بتایا کہ ترکی جانا ان کی زندگی کی بڑی خواہشات میں سے ایک تھی

انہوں نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں ترکی کے سفر کے حوالے سے بتایا، اداکارہ کا کہنا تھا کہ کئی مرتبہ ان کا ترکی جانے کا پلان بنا اور کئی مرتبہ یہ پلان مختلف وجوہات کی بنا پر منسوخ بھی ہوگیا۔

انہوں نے بتایا کہ اس دوران انہوں نے مختلف جگہوں کا دورہ کیا لیکن ذہن میں ترکی جانا سوار تھا اور کپادوکیہ کو اپنی آنکھوں سے دیکھنے کی شدید خواہش تھی

انوشے اشرف نے بتایا کہ عالمی وبا کورونا وائرس کے مشکل حالات کے باوجود ہرکسی کو زندگی جینے کی امید کرنی چاہیے، انہوں نے بتایا کہ میں بس دعا کرتی تھی تاہم یہاں آنے کا پلان اچانک بنا





وینا ملک کا مریم نواز پر انتہائی شرمناک حملہ

 

وینا ملک کا مریم نواز پر انتہائی شرمناک حمل



پاکستان تحریک انصاف نے ٹائیگر فورس متعارف کرائی اور مسلم لیگ ن کی طرف سے بھی شیر جواں فورس سامنے آگئی، مریم نواز کے اس اقدام کے جواب میں سابق اداکارہ وینا ملک بھی میدان میں آگئیں اور انتہائی شرمناک حملہ کردیا۔
ٹوئٹر پر مریم نواز نے لکھا کہ " نانی اماں فورس بنا رہی ہیں جس میں نوجوانوں کو جھوٹ بولنے،مکاریاں کرنے، 9ماہ کے پراجیکٹ چار ماہ میں ختم کرنے، کیلبری فونٹ کا استعمال ،لولیٹرز کا صحیح استعمال، ایکسٹرامیریٹل افیئرز چلانا، تنظیم سازی کو فروغ دینا، شوہر کانوکر کی جگہ صحیح استعمال    اور بہت سارے گُر سکھائیں گی!
ایک اور ٹوئیٹ میں انہوں نے لکھا کہ "ہم پر ہماری ہی زمین کے دروازے بند ہیں،نانی بھگوڑی ۔۔۔جھوٹ اور مکر میں اس عورت کا کوئی ثانی نہیں۔۔۔ اسکا باپ بھائی بچے پھر انکے بچے سب لندن بھاگے ہوئے ہیں اور واپس آنے کو تیار ہی نہیں اور یہ بھگوڑی بھی یہاں سے بھاگنے کو تیار ہے اور باتیں سنو "۔

Popular Posts