google-site-verification: googled7d185d71c2c9e89.html voiceofwords: Political News

Wikipedia

Search results

Showing posts with label Political News. Show all posts
Showing posts with label Political News. Show all posts

Wednesday, November 4, 2020

US Election 2020 — Trump says he feels ‘very good’ about chances for victory


 NEW YORK – President Donald Trump aforementioned he felt wise regarding his possibilities for triumph as a result of the USA election opened Tues, predicting that he would register large victories in key states like American state and Arizona.

"We feel excellent," a hoarse-voiced Trump told Fox News in associate extraordinary phone interview. "I assume we'll have triumphed.

 Trump aforementioned he expected triumph altogether the key states which will decide the election.

"We assume we have a tendency to tend to unit of measurement winning Lone-Star State very large. we have a tendency to expect we have a tendency to tend to unit of measurement winning American state very large. we have a tendency to expect we have a tendency to tend to unit of measurement winning Arizona very large," he said.

"I assume we have a tendency to tend to unit of measurement planning to do alright within the North geographical region. i feel we have a tendency to tend to unit of measurement planning to move in Pennsylvania. we have a tendency to expect we have a tendency to tend to try and do alright everywhere."

Top Bosnian leader calls for HR protection in Indian-occupied Kashmir

 


ISLAMABAD – Chairman of the Presidency of Bosnia and Herzegovina Sefik Dzaferovic has called for a peaceful resolution of the Kashmir dispute in the light of the UN Security Council (UNSC) resolutions.
He made the remarks during his meeting with Foreign Minister Shah Mahmood Qureshi in Islamabad on Wednesday.
The Bosnian said human rights should be respected in occupied Jammu and Kashmir.
He added that Pakistan and Bosnia enjoy close relations and his visit will further strengthen bilateral relations.
Shah Mahmood Qureshi briefed Mr. Dzaferovic about the situation in Indian illegally occupied Jammu and Kashmir and appreciated his statement on the held territory.
Qureshi further said both the countries have always stood by each other in difficult times. He said Pakistan desires to expand relations with Bosnia in different fields including bilateral trade, education, culture, and people to people contacts.
High-level exchanges will further strengthen the bilateral relations, he added.
Earlier, Sefik Dzaferovic arrived in Pakistan on a two-day official visit.


Tuesday, November 3, 2020

امریکہ کا اگلا صدر کون ؟ 1984 سے ہر الیکشن کی درست پیشگوئی کرنے والے نے اپنا فیصلہ سنا دیا

 


امریکی صدارتی انتخاب کل ہونے جار ہاہے جس کی تیاریا ں مکمل ہیں ، امریکی صدر ٹرمپ اور ان کے مخالف امیدوار جوبائیڈن نے اپنی اپنی الیکشن مہم بھی مکمل کر لی ہے اور دونوں کل کے دن کے بعد نتائج کا انتظار کر یں گے لیکن اس سے پہلے 1984 سے اب تک تمام الیکشنوں کی درست پیشگوئی کرنے والے معروف تاریخ دان اور پروفیسر ” ایلن لیکمین “ میدان میں آ گئے ہیں ,اس بار انہوں نے امریکی صدر کا قرعہ ” جوبائیڈن “ کے نام نکال دیاہے  اور ڈونلڈ ٹرمپ کی شکست کی پیشگوئی کی ہے جبکہ اس سے قبل 2016 کے الیکشن میں ایلن لیکمین نے ٹرمپ کی کامیابی کی پیشگوئی کی تھی  جو درست ثابت ہوئی تھی

غیر ملکی ٹی وی چینل ”فاکس نیوز “کے مطابق امریکی یونیورسٹی کے پروفیسر ” ایلن لیکمین “ نے وائٹ ہاﺅس ماڈل کیلئے 13 اصول بنائے ہیں جن کو مد نظر رکھتے ہوئے وہ اندازہ لگاتے ہیں اورپھر الیکشن کے نتائج کی پیشگوئی کرتے ہیں ،انہیں اصولوں کو سامنے رکھتے ہوئے پروفیسر ” ایلن لیکمین “ نے جوبائیڈن کی جیت کی پیشگوئی کر دی ہے۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ ان اصولوں کے مطابق جو حساب لگایا جاتاہے وہ مکمل طور پر موجودہ حکومت کی کارکردگی کو سامنے رکھ کر کیا جاتاہے کہ یہ دوبارہ وائٹ ہاﺅس حاصل کرنے میں کامیاب ہوں گے یا پھر اسے اپوزیشن کے آگے ہار جائیں گے

یہ اصول مختلف موضوعات کا احاطہ کرتے ہیں جن میں حکومت کے خلاف سامنے آنے والے سکینڈلز، پارٹی کا اپنے نمائندوں پر کنٹرول ، معیشت کی حالت ، سماجی بے چینی ، غیر ملکی فوجی کامیابیاں اور ناکامیوں سمیت دیگر چیزیں شامل ہیں ۔

ایلن لیکمین نے اپنی پیشگوئی کے حق میں دلائل دیتے ہوئے کہا کہ موجود ہ حکومت کی دوبارہ کامیابی اس چیز پر منحصر نہیں ہوتی کہ انہوں نے الیکشن مہم کتنی اچھی چلائی بلکہ جو چیز اہمیت رکھتی ہے وہ ” گورننس “ ہو تی ہے ۔ایلن لیکمین کے مطابق ان  اصولوں (keys) میں سے چھ جس امیدوار کے حق میں ہوں گے وہ الیکشن میں کامیابی حاصل کرے گا جبکہ الیکشن مہم کے دوران کیے جانے والے تبصروں اور انتخابی مہم کو رائے دہندگان کی جانب سے مسترد کر دیا جاتا ہے

اسی تھیوری اور قوانین کو مد نظر رکھتے ہوئے ایلن لیکمین نے 2016 میں ٹرمپ کی کامیابی کی پیشگوئی کی تھی ، یہ پیشگوئی ٹرمپ کی نظروں سے بھی گزری تھی اور انہوں نے ” واشنگٹن پوسٹ “میں چھپنے والی اس پیشگوئی کی کاپی کے ساتھ شکریہ کا پیغام بھی بھیجا تھا ۔ایلن لیکمین کا کہناتھا کہ اس وقت 7 اصول  امریکی صدر ٹرمپ کے خلاف ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ میری پیشگوئی یہ ہے ”کہ ڈونلڈ ٹرمپ 1992 میں” جارج ایچ ڈبلیو بش “کے بعد ری الیکشن ہارنے والے امریکہ کے پہلے صدر ہوں گے ، یعنی انہیں دوسری ٹرم نہیں ملے گی ۔“ایلن لیکمین نے ان نتائج کو مکمل طور پر 2020 میں ہونے والے تمام واقعات سے منسوب کیا ہے ۔ ان کا کہناتھا کہ اس سے پہلے ٹرمپ کے امکانات زیادہ بہتر تھے کیونکہ صرف چار اصول یا چابیاں ان کے خلاف تھیں ، بہر حال کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والے اقتصادی بحران اور اس کے ساتھ ساتھ ” مینا پولیس “ میں سیاہ فام ” جارج فلائیڈ “ کی ہلاکت سے پیدا ہونے والی سماجی بے چینی کے باعث ٹرمپ کے امکانات یکسر تبدیل ہو گئے ۔ ان کا کہناتھا کہ جب آپ ” اوول آفس “ میں بیٹھتے ہیں تو آپ دھوپ کا کریڈٹ لیتے ہیں اور آپ کو بارش کا الزام بھی ملتا ہے اور اس وقت امریکہ پر سخت بارش ہو رہی ہے ۔انہوں نے اپنی پیشگوئی پر کھڑے ہوتے ہوئے کہا کہ ”میں اب بھی اپنی پیشگوئی پر قائم ہوں کہ اس الیکشن میں ٹرمپ کو شکست کا سامنا کرنا پڑے گا اور جوبائیڈن نئے صدر ہوں گے ۔“



Sunday, October 18, 2020

وزیر اعظم کی طرف سے مریم نواز کو نانی کا خطاب |

 مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ انہیں نانی ہونے پر فخر ہے، یہ رشتےنصیب والوں کو ملتے ہیں۔
پی ڈی ایم جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ عمران خان نے میرا مذاق اڑانے کیلئے بات کی اور کہا کہ یہ بچی ہے لیکن نانی ہے، میں اللہ تعالیٰ کا بہت شکر ادا کرتی ہوں کہ میں صرف ایک بچے کی نہیں بلکہ 2 بچوں کی نانی ہوں، میری نواسی کا نام کرینہ اور نواسے کا نام محمد ہے، جب میں تھکی ہوتی ہوں تو اپنی بیٹی کو کہتی ہوں کہ دونوں بچوں کو میرے پاس لے آؤ، یقین کریں کہ دل کی خوشی کا اس سے بڑا کوئی احساس نہیں ہوتا۔

وزیر اعظم کی طرف سے مریم نواز کو نانی کا خطاب |

نہوں نے کہا کہ آپ نے اس رشتے کی تضحیک کی، اگر میں آپ کو نشانہ بنانا چاہوں تو میرے پاس ایسی باتیں ہیں جو میری زبان سے زیب نہیں دیں گی۔ آج بھی جب میں کمرے میں داخل ہوتی ہوں تو میرے والد کرسی سے اٹھ کر کھڑے ہوجاتے ہیں، نانی اور دادی کے رشتے بہت مقدس ہوتے ہیں، یہ نصیب والوں کو ملتے ہیں ، یہ ان کو ملتے ہیں جو اپنے رشتے نبھانا جانتے ہیں۔
مریم نواز نے کہا کہ جتنے بھی قائدین یہاں موجود ہیں وہ انتخابی میدان میں ہمارے حلیف اور حریف ہوتے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان بیٹیوں کی طرح سر پر ہاتھ رکھتے ہیں، آصف زرداری صاحب مجھے بیٹی کہہ کر مخاطب کرتے ہیں، بلاول بڑی بہن کی طرح عزت کرتے ہیں، بلوچستان گئی تو 2 دن تک اچکزئی صاحب کے بیٹے نے میری گاڑی چلائی۔
مریم نواز نے چیئرمین پیپلز پارٹی کو مخاطب کرکے کہا جب ہم انتخابی میدان میں اتریں گے تو ہم ایک دوسرے کے مخالف ہوں گے، آؤ بلاول ہم وعدہ کریں کہ ہم انتخابی میدان میں لڑیں گے لیکن آپس میں نہیں لڑیں گے اور ایک دوسرے کی عزت کریں گے۔
خیال رہے کہ ہفتہ کے روز ٹائیگر فورس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا تھا کہ وہ 2 بچوں کی بات کا جواب دینا پسند نہیں کریں گے۔ ایک تو ان میں سے نانی ہے لیکن پھر بھی میرے لیے بچی ہی ہے۔

Popular Posts