google-site-verification: googled7d185d71c2c9e89.html voiceofwords: ملالہ یوسف زئی کی کمالہ ہیرس کو نائب امریکی صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

Wikipedia

Search results

Sunday, November 8, 2020

ملالہ یوسف زئی کی کمالہ ہیرس کو نائب امریکی صدر منتخب ہونے پر مبارکباد







 نیو یارک ملالہ یوسف زئی نے امریکی انتخابات میں ڈیموکریٹس کے صدارتی امیدوار جو بائیڈن کے ساتھ نائب صدر کے عہدے کے لیے کامیاب ہونے والی کمالہ ہیرس کو مبارکباد پیش کی ہے۔ نوبیل انعام یافتہ پاکستان سماجی کارکن ملالہ یوسف زئی نے بھی کمالہ ہیرس کو مبارکباد پیش کی ہے۔انہوں نے فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ پر کمالہ ہیرس کے ساتھ اپنی ایک یادگار تصویر شیئر کی۔اس تصویر کے ساتھ اپنے پیغام میں ملالہ نے کمالہ ہیرس کو امریکا کی نئی نائب صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔واضح رہے کہ ریاست پینسلوانیا میں کامیابی کے بعد ڈیموکریٹس کے جو بائیڈن صدر اور کمالہ ہیرس نائب صدر کے لیے منتخب ہوگئے ہیں
۔

No comments:

Post a Comment

Popular Posts